ارشد شریف کی والدہ وفات پا گئی

 ایک ماں نے تین سال تین دن کوشش کی انصاف نہیں ملا ایک بیٹا


پہلے شہید ہوا اس  کے بعد شوہر شہید ہوئے ایک بیٹا کینیا میں شہید ہوا اللہ کے حضور اب ماں بیٹا کھڑے ہوں گے اور انصاف مانگیں گے۔ عمران ریاض خان




Comments

Popular posts from this blog

ارشد شریف کی والدہ انصاف کی امید میں ہر لمحہ تڑپتی رہیں، مگر بالآخر انصاف کی راہ دیکھتے دیکھتے خود خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔